Courtsey of Youtube.This Video content is delivered to you directly from Youtube.com

Seep Episode 25 TV One Drama 31 August 2018

Uploaded by: smartboy

127369 views

Seep Episode 25 TV One Drama 31 August 2018 only on TV One Official Channel. to stay updated with new uploads. SeepTVOne TVOnePK TvOnedrama ShahrozeSabzwari Sanafakhar UsmanPeerzada ShaistaAbbas Sanafakharseep PROMAX Media Presents SEEP اونچے گھرانے میں رشتہ کروانے کا خواب نواب صاحب کے گلے کی گھنٹی بن گیا لوٹ کر بدھو گھر کو ائے اس کہاوت سے تو اپ لوگ بخوبی واقف ہونگے ڈرامہ سیریل سیپ میں نواب صاحب کو ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہاہے انھیں اب اپنے کیے پر پچھتاوا ہو رہا ہے کہ انہوں نے منشی کے بیٹے بلال کے لیے ہاں کیوں نہیں کی حسب نسب اور انچے گھرانے میں بیٹی اور پوتی کا رشتہ کروانے کا خواب نواب صاحب کے گلے کی گھنٹی بن گیا ہے دن بہ دن بگڑتی صورتحال کے پیش نظر نواب صاحب کو منشی کی دبے لفظوں میں بلال کا رشتہ عدن کے ساتھ کرنے کا اشارہ دیتے ہیں بلال کی بڑی بہن شائستہ کے ذہن میں ایک اور شرارت نے جنم لیے لیا اور اب وہ اپنے بھائی انور کی دوسری شادی کروانے کا سوچ چکی ہے بلال کے والد نے شائستہ کی یہ بات سنی تو سختی سے منع کر دیا کہ ائندہ میں ایسی کوئی بات تمہارے منہ سے نہ سنو نواب صاحب کی طبیعت دن بہ دن بگڑتی جا رہی ہے اور انہیں صرف ایک ہی پریشانی لاحق ہے اور وہ یہ کہ زیب النسا اور در عدن کی شادی ہو جائے شائستہ انور سے درعدن کے لیے بات کرتی ہے اور وہ اس بات پر خاموش ہو جاتا ہے لیکن اس کے والد شائستہ کی اس بات پر سراپا احتجاج ہوتے ہیں درعدن عادل سے پوچھتی ہے کہ وہ جانتا ہے کہ سمیعہ کس سے محبت کرتی ہے اور سمیعہ جس سے محبت کرتی اس کو بھی یہ بات معلوم نہیں اور وہ کسی اور سے محبت کرتا ہے کیا عادل سمیعہ کی محبت کو سمجھ پائے گا کیا انور در عدن سے شادی کے لیے راضی ہوگا TvOnePk MagOnePk Seep Drama NewPakistaniDrama Celebrities NewEpisode ShowbizPakistan ShowbizCelebrity Karachi Lahore Celebrity Cast Shahroze Sabzwari, Shamyl Khan, Imran Bukhari, Usman Peerzada, Shaista Abbas, Sundus Tariq, Writter Samra Bukhari Director Barkat Sidiki Executive Producer Seema Taher Khan TvOnePK to TV One Global for unlimited entertainment Like us on Follow us on

Please select the category that most closely reflects your concern about the video, so that we can review it and determine whether it violates our Community Guidelines or isn't appropriate for all viewers. Abusing this feature is also a violation of the Community Guidelines, so don't do it.

Oops, your web browser will be unsupported soon.

Our site is optimized with a wide range of browsers, please upgrade to a modern, fully supported browser. Find the latest versions of supported browsers below.

Get Latest

FireFox

By Mozila

Internet Explorer

By Microsoft

Chrome

By Google